نوشہرو فیروز: یوم پاکستان کے موقع پر ساؤتھ سٹی موٹرز کی جانب سے صارفین کے لیے سارا دن فری ٹیوننگ کی آفر جاری رہی
چیف ایگزیکٹو عبدالشکور عباسی نے بتایا کہ صارفین کے لیے مختلف تحفوں کا بھی انعقاد کیا گیا، قرعہ اندازی کے بعد ان کے حوالے کئے گئے۔
یوم پاکستان منانے کے لیے صارفین کو مختلف اشیاء کی خریداری پر 15 سے 25 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا گیا۔
شکور عباسی کے مطابق بڑے تحفوں میں مائکرو اوون، ٹی سیٹ، گلاس سیٹ و دیگر اشیاء کے تحفے شامل تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ خوشحال پاکستان ہم سب کے لیے ضروری ہے اس لیے جو جہاں ہے وہاں ملک و قوم کی خدمت کرے۔
About Author