مٹھیانی کی مشہور زمیندار و صوفی منش شخصیت قاضی قربان حسین سہتو کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
پی پی رہنما کلثوم قاضی کے شوہر قاضی قربان حسین جگر کی بیماری کی وجہ سے حیدرآباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔
قاضی قربان حسین کی نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت
قاضی قربان حسین اپنی صوفی منش طبیعت، کرکٹ اور والی بال کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے تھے، ان کے والد قاضی عبدالقادر علاقہ میں انصاف کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے