نوشھروفیرو میں بحریہ ٹائون انتظامیہ کے خلاف احتجاج - Eye News Network

نوشھروفیرو میں بحریہ ٹائون انتظامیہ کے خلاف احتجاج

0

 نوشھروفیرو(ای این این) وکلا رہنما ایاز لطیف پلیجو، سجاد احمد چانڈیو و دیگر پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت جھوٹے مقدمات درج کرنے کے خلاف وکلا کا احتجاج۔

نوشھروفیرو: رکن سندھ بار کونسل عبدالستار لہرانی، ارباب علی چانڈیو، شیر محمد اجن، محبوب علی اجن، راھب چانڈیو، شفقت چانڈیو و دیگر کی قیادت میں سیشن کورٹ عمارت میں احتجاج کیا گیا۔
نوشھروفیرو: جھوٹے مقدمات سے ثابت ہو گیا کہ حکومت سیاسی انتقام لے رہی ہے تاکہ ملک ریاض کو خوش کیا جائے۔وکلا رہنما
نوشھروفیرو: وکلا نے بحریہ ٹائون انتظامیہ کے خلاف نعریبازی کی اور جھوٹے مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

About Author

Leave A Reply