نوشھروفیرو(ای این این) ایم ایس نوشھروفیرو اسپتال نے زخمی غریب کی منتقلی کے لیے ایمبولنس دینے سے انکار کردیا۔
نوشھروفیرو: کلہوڑا اسٹیشن کی رہائشی لڑکی آسیہ کو پنکھا لگنے کی وجہ سے ناک اور چہرے پر شدید چوٹ آئی ہے۔
نوشھروفیرو: زخمی لڑکی کو نوشہرو فیروز اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے ڈاکٹر نے حیدرآباد یا نواب شاہ منتقل کرنے کا مشورہ دیا۔
نوشھروفیرو: زخمی لڑکی کے ورثاء نے جب ایمبولنس مانگی تو ایم ایس نے پیسوں کا تقاضا کیا۔
نوشھروفیرو: لڑکی کے ورثاء کا احتجاج، ایمبولنس فراہم کرنے کا مطالبہ۔
لڑکی کا نام آسیہ اور عمر 16 کے قریب ہے۔