سندھ یونیورسٹی سے 10 فروری کو اٹھائے گئے شاگرد کو سکھر کے قریب مبینہ مقابلے میں قتل کر دیا گیا - Eye News Network

سندھ یونیورسٹی سے 10 فروری کو اٹھائے گئے شاگرد کو سکھر کے قریب مبینہ مقابلے میں قتل کر دیا گیا

0

جامشورو (ای این این ایس) سندھ یونیورسٹی جامشورو کی ہاسٹل سے اٹھائے گئے شاگرد کو مبینہ مقابلے میں قتل کر دیا گیا۔

انٹرنیشنل ہاسٹل سے تین ھفتے قبل گرفتار کئے گئے شاگرد عرفان جتوئی کو سکھر کی تحصیل روہڑی کے قریب مبینہ مقابلے میں ہلاک کردیا گیا۔

شاگرد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے انٹرنیشنل ہاسٹل سے 10 فروری کو حراست میں لیا تھا۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور اس دن مبینہ مقابلے نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

About Author

Leave A Reply