فنکشنل لیگ رہنما فقیر جادم منگریو کرونا کے باعث انتقال کر گٸے - Eye News Network

فنکشنل لیگ رہنما فقیر جادم منگریو کرونا کے باعث انتقال کر گٸے

0

حیدرآباد(اى این این ایس) سابق مملکتی وزیر اور فنکشنل لیگ کے رہنما فقیر جادم منگریو انتقال کر گٸے ہیں۔
ان کو کرونا کی وجہ سے کراچی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ان کی تدفین عمرکوٹ کے قریب آباٸی قبرستان میں ہوگی۔

About Author

Leave A Reply