جامشورو: ٹی آر ڈی پی کی جانب سے امپروو نیوٹریشن کے تحت تربیت کا انعقاد - Eye News Network

جامشورو: ٹی آر ڈی پی کی جانب سے امپروو نیوٹریشن کے تحت تربیت کا انعقاد

0

جامشورو(ای این این ایس) ضلع جامشورو ٹی آر ڈی پی پروگرام برائے امپروو نیوٹریشن سندھ (PINS-ER-2) نے ضلع جامشورو میں یکم دسمبر سے 3 دسمبر اور دوسرے ہفتہ کے7 سے 9 دسمبر2020 میں5 ورکشاپ بعنوان سی میم / آئی وائی سی ایف / آئی ایم ٹولز اور ایس بی سی سی ٹولکٹ منعقد کیے۔

اس تربیت ورکشاپ کا انعقاد چار

 تعلقہ میں کیا۔جس میں ضلع جامشورو کے تعلقہ کوٹری ، سہون ، مانجھند، اور ٹی-بے-کے شامل ہیں۔

سی ایچ ڈبلیوز کی تربیت ٹی -آر-ڈی-پی کے پرا جیکٹ پینس-ای آر -2 کی سرگرمی میں مشتاق سولنگی ڈی ایچ او جامشورو عشرت راجپوت (ڈسٹرکٹ پروجیکٹ آفیسر- ٹی آر ڈی پی) اور ڈاکٹر شمین، مھتاب میمن ڈی ڈی او سو شل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ ڈاکٹر ھیرا، علی کلہر، نسرین، ثریا، نے ورکشاپ و تربیت میں حصہ لیا۔

About Author

Leave A Reply