سینٸر صحافی قربان بلوچ کے والد انتقال کر گٸے - Eye News Network

سینٸر صحافی قربان بلوچ کے والد انتقال کر گٸے

0

اسلام آباد(ای این این ایس) سینٸر صحافی قربان بلوچ کے والد حاجی دریإء خان دلبر انتقال کر گٸے ہیں۔
وه کچھ عرصہ علیل تھے۔ ان کی تدفین دادو ضلع کی تحصیل جوہی میں پیر کے روز ہوگی۔
دوسری جانب سینٸر صحافيوں نے قربان بلوچ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

About Author

Leave A Reply