سکھر(ای این این ایس) سندھ ہائیکورٹ سکھر کے سینئر جج جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی اہلیہ انتقال کر گئی۔
مرحومہ کچھ عرصہ سے علیل تھی اور ان کی تدفین گائوں صاحب خان گورڑ میں ہوگی۔ دوسری جانب جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی اہلیہ کی وفات کے باعث سکھر کی عدالتوں کام معمول کے مطابق نہیں چل سکا۔