You are at:Home»News»Local»پاک فوج نوشھروفیرو فیروز میں تعینات، ای سی دھامراہ کورونا میں مبتلا
نوشھروفیرو (ای این این ایس) اسسٹنٹ کمشنر نوشھروفیرو و ایڈمنسٹریٹر مٹھیانی اور نوشھروفیرو عبدالغفور دھامراہ کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
عبدالغفور دھامراہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں اپنے آپ کو آئسولیٹ کردیا ہے، تاہم وہ اپنے ھائوس سے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
دوسری جانب پاک آرمی کے جوانوں نے ضلع بھر میں اپنی زمہ داریاں سنبھال لی ہیں اور شہر کے اللہ والا چوک پر جوان موجود رہے۔
خیال رہے کہ پاک فوج کو سول انتظامیہ کی مدد کے لیے تعینات کیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔
About Author