وانا: وحشی کی فائرنگ میں ماں اور بیٹا جانبحق، ملزم فرار - Eye News Network

وانا: وحشی کی فائرنگ میں ماں اور بیٹا جانبحق، ملزم فرار

0

وانا(ای این این ایس) جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل اعظم ورسک کے علاقہ ورائی نور میں عبدالستار نامی شخص نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں اپنے بھتیجے عبدالرحمان اور اس کی والدہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔
دونوں ماں بیٹا ایک ساتھ ابدی نیند سوگئے، عبدالرحمان اپنی والدہ کا اکلوتا یتیم بیٹاتھا، جوکہ اب امہ چلڈرن اکیڈمی سے میٹرک کا امتحان پاس کر چکا تھا، کافی عرصہ قبل ان کے والد عبدالقادر مرچکے ہے، ان کے اس اکلوتے بیٹے کے دیگر چچا خاص خیال رکھتے تھے، مگر ان کے ایک نشئی چچا عبدالستار نے گھر میں فائرنگ کرکے دونوں کو شہید کردیا اور عبدالستار اپنا گھر چھوڑ کر فرار ہو گیا ہے۔

About Author

Leave A Reply