سکرنڈ:بس اور موٹرساٸیکل میں ثکر، دو خواتین جانبحق، ایک زخمی - Eye News Network

سکرنڈ:بس اور موٹرساٸیکل میں ثکر، دو خواتین جانبحق، ایک زخمی

0

سکرنڈ(رپورٹ: گل محمد/ ای این این ایس) سکرنڈ کے قریب دلیل دیرو-سکرنڈ روڈ پر بس اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہو گٸی۔
تفصیلات کے مطابق سکرنڈ کے نواحی گاوں غلام اصغر انڑ کے رہائش پذیر کامران انڑ مسماۃ رضیہ انڑ اور مسمات ہیر انڑ احساس کفالت پروگرام کے پیسے وصول کرنے کے لئے سکرنڈ کی طرف آ رہے تھے تو سکرنڈ کے قریب دلیل دیرو اسٹاپ پر اچانک بس اور موٹرسائیکل میں ٹکر ہوا جس کے نتیجے میں مسمات ہیر انڑ اور مسمات رضیہ انڑ موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ کامران انڑ شدید زخمی ہوگیا جس کو نوابشاہ پی ایم سی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

About Author

Leave A Reply