سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور نواز لیگ کے صدر میاں شہباز شریف لندن میں روڈ پار کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ کسی نے ٹھیک کہا ہے کہ “بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے”۔ اپنے ملک میں یے لوگ جب روڈ پے آتے ہیں تو عام لوگوں کے ساتھ اس سے بھی زیادہ پریشان کن صورتحال ہوتی ہے لیکن قدرت کا کام دیکھیں یے لوگ باہر کے ملکوں اسی طرح پریشان ہوتے ہیں۔ کاش یے لوگ اس سے سبق سیکھیں اور اپنے لوگوں کی انسلٹ کرنا چھوڑ دیں اور سیکیورٹی کے نام پر لوگوں کا جینا اجیرن کرنا تبدیل کردیں!۔
حیران کن بات ہے کہ ان کو یے بھی نہیں پتہ کہ زیبرا کراسنگ سے یا پل وغیرہ سے روڈ پار کرنا چاہیے، لیکن اپنے ملک میں تو یے “خدا” بنے ہوتے ہیں، اور دانشور عظیم بنے ہوتے ہی