محمد علی شاہ انتقال کر گئے - Eye News Network

محمد علی شاہ انتقال کر گئے

0

 کراچی(ای این این) پاکستان فشرفوک فورم کے مرکزی چیئرمین سائیں محمد علی شاھ انتقال کر گئے۔
محمد علی شاہ کرونا کی تشخیص کے بعد سے کراچی کے اسپتال میں زیر علاج اور وینٹیلیٹر پر تھے۔
انہوں نے مچھیروں کے حقوق کے لیے طویل جدوجہد کی۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

About Author

Leave A Reply