سکھر(ای این این ایس) سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں نوجوان صحافی اجے لالوانی کے رات گئے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا جو زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
نوجوان صحافی اجے لالوانی کو زخمی کر دیا تھا جو جمعرات کی شام کو سول ہسپتال سکھر میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئےجانبحق ہو گئے۔دوسری جانب
سندھ جرنلسٹس کونسل کے صدر غازی جھنڈیر و دیگر نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ اور آئی جی سندھ پولیس مشتاق مھر سے مطالبہ کیا ہے کہ اجے لالوانی کے قتل میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر قانون کے کٹہڑے میں لایا جائے۔