بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو ہوگی - Eye News Network

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو ہوگی

0

کراچی(رپورٹ: لالا حسن/م ڈ) محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق بختاوربھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری سے ہوگی، جس کی تقریب 27 نومبر کو کراچی میں ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ محمود چوہدری امریکا میں مقیم تاجر یونس چوہدری کے بیٹے ہیں۔
اس حوالے پی پی پی کی رکن سندھ اسمبلی و سابق صوبائی وزیر شمیم ممتاز وسی کا کہنا تھا کہ منگنی کی تقریب کرونا ایس او پیز کو مدے نظر رکھتے ہوئی منعقد کی جائیگی۔ انہوں نے بتایا کہ منگنی کی پروقار تقریب بلاول ھائوس کراچی میں ہوگی۔

About Author

Leave A Reply