ایوبیہ میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن - Eye News Network

ایوبیہ میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن

0

بکوٹ(رپورٹ: نوید اکرم عباسی/ای این این)
سرکل بکوٹ گلیات میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر تیزی سے پھیلنے لگی، محکمہ صحت ایبٹ آباد کے اہلکار روک تھام کےلئے کوشاں۔

اس حوالے سے گلیات کے معروف سیاحتی مقام ایوبیہ چئیر لفٹ پر سیاحوں اور مقامی افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگانے کا کام ڈاکٹر جاوید بلال غفور اور وسیم احمد نے مقامی پولیس ایوبیہ پولیس چوکی آفیسر وحید عباسی اور انکے سٹاف کے تعاون سے شروع کیا۔ اس موقع پر ملک بھر سے آئے سیاحوں اور مقامی افراد نے ایبٹ آباد گلیات کے اس طبی عملے اور گلیات پولیس کی تعریف کی۔

About Author

Leave A Reply