سینیٹر محمد قاسم کی دریجی آمد - Eye News Network

سینیٹر محمد قاسم کی دریجی آمد

0

 حب ( ای این این ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن سینیٹر محمد قاسم رونجھوں نے دریجی جاکر ایم این اے لسبیلہ ٹو گوادر محمد اسلم بھوتانی ایم پی اے سردار صالح محمد بھوتانی اور ذوالفقار بھوتانی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

اس موقع پر ضلعی صدر بیرسٹر جہانزیب رونجہ سینئر نائب صدر جمیل گچکی ہیومن رائٹس سیکٹری بشیر مینگل ضلعی رہنما جمعہ سرور رونجہ لیبر سیکٹری بشیر محمودانی ڈپٹی سیکرٹری مولاداد رند حمید رونجہ مائی گیر کسان سیکٹری نور بخش ڈگارزئ تحصیل وندر کے صدر غلام رسول سمالانی کریم شاہوک کلیم کاکڑ حاجی قاسم جنگی خان مینگل میران لانگو عبدالغنی مینگل عبید لانگو حزب اللہ مینگل صحافی ظہیر ظرف بلوچ دیگر رہنما بھی موجود تھے.

About Author

Leave A Reply