لنڈی کوتل پریس کلب کے کانفرنس ہال کی تزئین و آرائش کا افتتاح - Eye News Network

لنڈی کوتل پریس کلب کے کانفرنس ہال کی تزئین و آرائش کا افتتاح

0

خیبر (ای این این ایس) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے کنوینر برائے پاکستان و وسطی ایشیا ممالک شاہد شنواری نے لنڈی کوتل پریس کلب کے کانفرنس ہال کی تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف تحصیل لنڈی کوتل کے رہنماء بھی موجود تھے شاہد شینواری نے افتتاح کے بعد میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک میں ترقی اور پائیدار امن کیلئے کوشاں ہے علاقے کے جملہ مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھا رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف ملکی معیشت اور روزگار کے حوالے سے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہیں طورخم بارڈر کو 24/7 کھلا رکھنے کا کریڈیٹ بھی پاکستان تحریک انصاف کو جاتا ہے، طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیوں میں بتدریج اضافہ ہو گا جس سے مقامی سطح پر روزگار کے مواقع فراہم ہو نگے صحت انصاف کارڈ سے روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں نادار افراد کا مفت علاج معالجہ ہو تا ہے جو پاکستان تحریک انصاف کی غریب دوست پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔ شاہد شینواری نے کہا کہ وہ سی ایم محمود خان کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال لنڈی کوتل کے اپ گریڈیشن کے حوالے سے بات کرینگے اور لنڈی کوتل میں صحت تعلیم

لنڈی کوتل پریس کلب کے کانفرنس ہال کی تزئین و آرائش کا افتتاح

خیبر (ای این این ایس) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے کنوینر برائے پاکستان و وسطی ایشیا ممالک شاہد شنواری نے لنڈی کوتل پریس کلب کے کانفرنس ہال کی تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف تحصیل لنڈی کوتل کے رہنماء بھی موجود تھے شاہد شینواری نے افتتاح کے بعد میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک میں ترقی اور پائیدار امن کیلئے کوشاں ہے علاقے کے جملہ مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھا رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف ملکی معیشت اور روزگار کے حوالے سے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہیں طورخم بارڈر کو 24/7 کھلا رکھنے کا کریڈیٹ بھی پاکستان تحریک انصاف کو جاتا ہے، طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیوں میں بتدریج اضافہ ہو گا جس سے مقامی سطح پر روزگار کے مواقع فراہم ہو نگے صحت انصاف کارڈ سے روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں نادار افراد کا مفت علاج معالجہ ہو تا ہے جو پاکستان تحریک انصاف کی غریب دوست پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔ شاہد شینواری نے کہا کہ وہ سی ایم محمود خان کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال لنڈی کوتل کے اپ گریڈیشن کے حوالے سے بات کرینگے اور لنڈی کوتل میں صحت تعلیم سمیت دیگر تمام بنیادی سہولیات کے فقدان کا خاتمہ کرینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ لنڈیکوتل میں جگہ جگہ پر ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوا ہے اور جگہ جگہ کوچوں کی مرمت ہو رہی ہے جس کو اور بھی تیز کیا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ یہاں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور اسی خطے نے نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر بہت بڑے نام پیدا کئے ہیں۔

سمیت دیگر تمام بنیادی سہولیات کے فقدان کا خاتمہ کرینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ لنڈیکوتل میں جگہ جگہ پر ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوا ہے اور جگہ جگہ کوچوں کی مرمت ہو رہی ہے جس کو اور بھی تیز کیا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ یہاں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور اسی خطے نے نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر بہت بڑے نام پیدا کئے ہیں۔

About Author

Leave A Reply