مٹھیانی(ای این این ایس) گورنمنٹ ہائی اسکول (بوائز)مٹھیانی کے استاد محمد شریف سومرو کی والدہ اور مشہور سگھڑ غلام حسین سومرو مرحوم کی زوجہ منگل کے روز انتقال کر گئی۔
دوسری جانب مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شریف سومرو کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔