آصف زرداری مختلف بیماریوں مبتلا لیکن زندہ و آرام سے ہیں - Eye News Network

آصف زرداری مختلف بیماریوں مبتلا لیکن زندہ و آرام سے ہیں

0

کراچی(ای این این ایس) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی موت کی خبر بالکل غلط ہے۔ آصف علی زرداری اپنے گھر پر آرام سے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کرونا کے باعث ان کو ڈاکٹر ز نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔
آصف علی زرداری ذیابیطس ، عارضہ قلب سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہیں۔آصف علی زرداری کا علاج جاری ہے اور ان کی طبعیت بہتر نہیں ہے۔

About Author

Leave A Reply