سندھ ہائیکورٹ میں ایک خاتون سمیت تین ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا - Eye News Network

سندھ ہائیکورٹ میں ایک خاتون سمیت تین ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

0

کراچی (ای این این ایس) سندھ ہائیکورٹ میں جوڈیشل کمیشن کی منظوری کے بعد تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے نئے ججز سے حلف لیا۔

حلف اٹھانے والے ایڈیشنل ججز میں مسز راشدہ اسد، عبدالمبین لاکھو اور ذوالفقار علی سانگی شامل ہیں۔

تقریب حلف برداری میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز، ایڈوکیٹ جنرل سندھ اور پراسکیوٹر جنرل کے علاوہ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور سینئروکلاء کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔

About Author

Leave A Reply