وزیر اعظم نے عوامی شکایتی سیل قائم کردیا، 40 فون نمبر ہونگے - Eye News Network

وزیر اعظم نے عوامی شکایتی سیل قائم کردیا، 40 فون نمبر ہونگے

0

اسلام آباد (ای این این) وزیر اعظم اپنے دفتر میں شکایات سیل بنا لیا ہے۔
وزیراعظم شکایات سیل 40ٹیلی فون لائنز پر مشتمل ہو گا، شکایات سیل دفتری اوقات میں صبح 9سے 5بجے تک کام کرے گا۔
وزیراعظم اور ارکان قومی اسمبلی براہ راست شکایات سنیں گے، شکایات سیل سے ای میل، واٹس ایپ کے ذریعے بھی رابطہ کیا جا سکے گا۔
ذرائع کا کہنا ھے شکایات صبح 10 بجے سے دوپہر 2بجے تک ان نمبرز پر سنے جائینگے..
+92-51-9222666, 9225404 PABX : +92-51-9202759, 9206111, 9222666, 9222667, 9222668, 9222669, 92226

About Author

Leave A Reply