مٹھیانی:معروف شخصیت استاد ضمیرحسین شاہ کاظمی انتقال کر گٸے - Eye News Network

مٹھیانی:معروف شخصیت استاد ضمیرحسین شاہ کاظمی انتقال کر گٸے

0

مٹھیانی(ای این این ایس) مٹھیانی کی معروف شخصیت استاد ضمیرالحسین حیدر شاہ کاظمی کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد کراچی کے ایک اسپتال میں انتقال کر گٸے ہیں۔
وه کچھ عرصہ سے گڑدوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔
دوسری جانب ان کے انتقال کی خبر کے بعد ماحول سوگوار ہو گیا اور ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ان کی تدفین مٹھیانی میں آباٸی قبرستان میں جمع نماز کے بعد ہوگی۔

About Author

Leave A Reply