کوڑے جا بھان میں نوجوان کی خودکشی، حادثہ میں مختیارکار بھریا کا بیٹا جانبحق - Eye News Network

کوڑے جا بھان میں نوجوان کی خودکشی، حادثہ میں مختیارکار بھریا کا بیٹا جانبحق

0

نوشہرو فیروز(ای این این ایس) ٹھاروشاہ-دربیلو لنک روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے ٹکر میں دسویں جماعت کا طالب علم و مختیاکار بھریا نیاز اجن کا بیٹا عاقب اجن موقع پر جانبحق ہو گیا۔
دوسری جانب مٹھیانی کے قریب کوڑے جا بھان میں ایک نوجوان صدام حسین سولنگی نے مبینہ طور پر بندوق کا فائر کرکے خود کشی کر لی۔ اہل علاقہ کے مطابق نوجوان نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔

About Author

Leave A Reply