رکن سندھ اسمبلی جام مدد کرونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے - Eye News Network

رکن سندھ اسمبلی جام مدد کرونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے

0

کراچی(ای این این ایس) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کرونا کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ کافی دنوں سے وینٹیلیٹر پر تھے اور جمع کے روز زندگی کی بازی ہار گئی۔
وہ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے ساتھ بھی رہے اور بہتر سیاست کے داعی تھی۔

About Author

Leave A Reply