ویسٹ پاکستان بار کونسل کے رکن غوث بخش لہرانی کی یاد میں تقریب

0

 نوشھروفیرو(ای این این) ویسٹ پاکستان بار کونسل کے رکن اور نوشھروفیرو بار کے سابق صدر غوث بخش لہرانی کی یاد میں تقریب
نوشھروفیرو: غوث بخش لہرانی نے ہمیشہ سچ اور غریب کا ساتھ دیا، سینئر وکلا کا خطاب
نوشھروفیرو: نئیں وکلا کو مزید محنت کرنا ہوگی، جیسے پرانے وقت میں وکلا کیا کرتے تھے۔مقررین
نوشھروفیرو: وکلا کا کام لوگوں کو انصاف کی فراہمی میں مدد کرنا ہوتا ہے، مقررین

نوشھروفیرو: وکلا کی پرانے وقت میں عزت زیادہ ہوتی تھی کیونکہ وہ ویلیوز کو ترجیح دیتے تھے۔ عبدالرحیم عباسی/عبدالستار لہرانی
نوشھروفیرو: غوث بخش لہرانی محنت پسند اور بہترین انسان تھے، سردار اکبر اجن، محمد نواز گوندل، اشفاق تگر، ارباب علی چانڈیو، بدر الزمان کمبوہ، صدر الدین اجن، رانا جبار راجپوت، محمد قاسم تنیو، علی احمد وسطڑو، شکیل احمد جوکھیو، الہورایو کلو، قادر بخش کورائی، عمرالدین پنہور، شوکت بوھیو و دیگر نے خطاب کیا۔

About Author

Leave A Reply