کراچی(ای این این)گلستان جوہرمیں دہشتگردوں کی فائرنگ
جاں بحق ہونیوالےعرفان مہرکا تعلق سندھ بارکونسل سےہے۔ ممبرسندھ بارکونسل
عرفان مہر بدھ کی صبح کے وقت بچوں کو گھر سے اسکول لیجارہےتھے، تو ان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، حیدرامام رضوی
گزشتہ ایک سال سےعرفان سندھ بارکونسل میں سیکریٹری کےفرائض انجام دےرہےتھے، حیدرامام
دوسری جانب لالا ایم حسن پٹھان ایڈوکیٹ، عبدالرحیمعباسی، عبدالستار جی لہرانی، محمد ایاز مری و دیگر نے قتل کی مذمت کرتے ہوئے دہشگردوں کی گرفتاری کا مطالیا کیا ہے۔