مہنگائی کے خلاف وکلا کا احتجاج - Eye News Network

مہنگائی کے خلاف وکلا کا احتجاج

0

 نوشھروفیرو(ای این این) ملک بڑھتی مہنگائی کے خلاف وکلا سراپا احتجاج بن گئے، عدالتی کارروائی کا بائکاٹ کیا گیا۔ نوشھروفیرو ضلع بار کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائکاٹ کرکے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھی اور بار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاھرے سے رکن سندھ بار کونسل عبدالستار جی لہرانی، صدر عبدالرحیم عباسی، شیر محمد سجن، ارباب علی چانڈیو، لالا ایم حسن ودیگر نے خطاب کیا۔

About Author

Leave A Reply