سکرنڈ (رپورٹ: گل محمد لغاری/ ای این این) سکرنڈ کے نواحی گاؤں باگو انڑ میں باگو نہر سے دیہاتیوں نے نایاب نسل کی ڈولفن پکڑ لی اور دیہاتی ڈولفن کو پکڑ کر اپنے ہمراہ لے گئے۔
دیہاتی ڈولفن کے ہمراہ سیلفیاں بناتے رہے، مسلسل پانی سے باہر پر
نایاب ڈولفن کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے، تاہم محکمہ وائلڈ لائف کس عملہ اطلاع کے باوجود نہ پہنچ سکا۔