وانا میں صفائی مہم کا آغاز - Eye News Network

وانا میں صفائی مہم کا آغاز

0

 وانا(رپورٹ: مجیب وزیر/ای این این) جنوبی وزیرستان/ تحصیل میونسپل کمیٹی وانا کی طرف سے ہفتہ صفائی مہم کے تحت وانا بازار کے مختلف مقامات پر صفائی کا عمل شروع کردیاگیا ہے۔ اس کے علاؤہ ریڈیو پختونخواہ کی صفائی مہم بھی جاری ہے، 

اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے ٹی ایم اے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے، کہ اگر ٹی ایم اے کی یہ کاوشیں جاری رہیں، تو اس سے نہ صرف گندگی کا خاتمہ ہوگا،بلک گندگی سے پھیلنے والی بیشتر بیماریوں کا خاتمی بھی ہوگا۔
عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان خالد اقبال اور اے سی وانا بشیر خان کی بروقت صفائی کے اقدامات اٹھانے پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔
لوگوں نے مزید کہا کہ ٹی ایم اے کی جاری کاوشوں سے وزیرستان کے اکثر مقامات پر قائم بازاریں بہت جلد گندگی سے صاف ہو جائینگی۔

About Author

Leave A Reply