مٹھیانی (ای این این ایس) مٹھیانی ٹائون کے سابق کونسلر غلام سرور باغائی کی والدہ سانس میں تکلیف کی وجہ سے انتقال کر گئی۔ بدھ کی صبح سانس میں تکلیف کے باعث ان کو حیدرآباد منتقل کیا جا رہا تھا تو وہ جانبر نہ ہو سکی۔
دوسری جانب عبدالخالق عرف لالا ملک کی والدہ سیشن کورٹ کے ملازم امان اللہ ملک کی بہن کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئی۔