لاہور (ای این این ایس) انسانی حقوق کے عظیم رہنما ابن عبالرحمان عرف آئی اے رحمان انتقال کر گئے ہیں۔
وہ ھندستان میں پیدا ہوئے تھے اور ڈان اخبار میں مسلسل کالم لکھتے رہے اور ایچ آر سی پی کے بانی تھے۔ آئی اے رحمان پیر کے روز لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ آخری دم تک انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے میدان عمل میں کھڑے رہے۔
عظیم انسان آئی اے رحمان رخصت ہو گئے