آل سندھ۔بلوچستان مرحوم جام میر محمد یوسف فٹبال ٹورنامنٹ موٹک کلب نے جیت لیا - Eye News Network

آل سندھ۔بلوچستان مرحوم جام میر محمد یوسف فٹبال ٹورنامنٹ موٹک کلب نے جیت لیا

0

حب(ای این این ایس) آل سندھ بلوچستان مرحوم جام میر محمد یوسف فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں موٹک فٹبال کلب نے شاہین فٹبال کلب کو پینلٹی کک پر4-2  شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔

فائنل میچ کے مہمان خصوصی بلوچستان فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین سردار کامران لاسی، ایف سی لسبیلہ کے کرنل محمد عامر، اسسٹنٹ کمشنر محمد احمد ظہیر تھے۔ مہمان خصوصی سردار کامران لاسی اور ایف سی کرنل محمد عامر نے ونر و رنر ٹیم کو کیش پرائز ٹرافی دی۔ فائنل میچ کی تقریب سے بلوچستان فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین سردار کامران لاسی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فائنل میچ میں دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا میچ میں ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لسبیلہ میں ٹیلنٹ کمی نہیں ہے نوجوان کھلاڑی اپنی فٹنس پر توجہ دیں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانی اسپورٹس میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ اسپورٹس کے فروغ بہتر اقدامات کررہے ہیں کھیل کے شعبے کومزید بہتر بنانے اور گڈانی فٹبال گراؤنڈ  وندر گراؤنڈ کیلئے صوبائی حکومت سے بات کریں گے دونوں گراؤنڈ کو گراسی لیو پر بنایا جائے گا۔

ایف سی کرنل محمد عامر نےکہاکہ میں خد اپنے دور اسپورٹ میں رہا ہوں نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے میں ہر وقت تیار ہوں دونوں ٹیموں نے اتنے بڑے کراؤڈ میں اچھا کھیل پیش کیا دونوں ٹیموں کو مبارک باد دیتا ہوں نوجوان کھلاڑی آنے والے وقت کے میعمار ہیں اسسٹنٹ کمشنر محمد احمد ظہیر ضلعی اسپورٹس آفیسر خدابخش بلوچ نے بھی خطاب کرتے ہوئے دونوں ٹیموں کا مبارکباد دی

فائنل تقریب تحصیلدار گڈانی عبدالسلام پیچوہ، ضلعی اسپورٹس آٰفیسر خدابخش بلوچ  آنجیںئر رسول بخش بلوچ، ماسٹرایاز بلوچ، ٹورنامنٹ صدر مولا بخش حیدر سیکریٹری منظور بلوچ عبدالحمید بڈول علی اکبر بڈول لالا منان افغان، حاجی برات خان،  محمد سلیمان رونجھو، ایس ڈی او بی اینڈ آر عارف علی ماسٹر قادر بخش واہورہ ایکساٸز انسپیکٹر اعجاز شائین امام بخش بلوچ، سلمان رفیق  ودیگر تھے۔آل سندھ۔بلوچستان مرحوم جام میر محمد یوسف فٹبال ٹورنامنٹ موٹک کلب نے جیت لیا
حب(ای این این ایس) آل سندھ بلوچستان مرحوم جام میر محمد یوسف فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں موٹک فٹبال کلب نے شاہین فٹبال کلب کو پینلٹی کک پر4-2 شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔
فائنل میچ کے مہمان خصوصی بلوچستان فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین سردار کامران لاسی، ایف سی لسبیلہ کے کرنل محمد عامر، اسسٹنٹ کمشنر محمد احمد ظہیر تھے۔ مہمان خصوصی سردار کامران لاسی اور ایف سی کرنل محمد عامر نے ونر و رنر ٹیم کو کیش پرائز ٹرافی دی۔ فائنل میچ کی تقریب سے بلوچستان فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین سردار کامران لاسی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فائنل میچ میں دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا میچ میں ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لسبیلہ میں ٹیلنٹ کمی نہیں ہے نوجوان کھلاڑی اپنی فٹنس پر توجہ دیں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانی اسپورٹس میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ اسپورٹس کے فروغ بہتر اقدامات کررہے ہیں کھیل کے شعبے کومزید بہتر بنانے اور گڈانی فٹبال گراؤنڈ وندر گراؤنڈ کیلئے صوبائی حکومت سے بات کریں گے دونوں گراؤنڈ کو گراسی لیو پر بنایا جائے گا۔
ایف سی کرنل محمد عامر نےکہاکہ میں خد اپنے دور اسپورٹ میں رہا ہوں نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے میں ہر وقت تیار ہوں دونوں ٹیموں نے اتنے بڑے کراؤڈ میں اچھا کھیل پیش کیا دونوں ٹیموں کو مبارک باد دیتا ہوں نوجوان کھلاڑی آنے والے وقت کے میعمار ہیں اسسٹنٹ کمشنر محمد احمد ظہیر ضلعی اسپورٹس آفیسر خدابخش بلوچ نے بھی خطاب کرتے ہوئے دونوں ٹیموں کا مبارکباد دی
فائنل تقریب تحصیلدار گڈانی عبدالسلام پیچوہ، ضلعی اسپورٹس آٰفیسر خدابخش بلوچ آنجیںئر رسول بخش بلوچ، ماسٹرایاز بلوچ، ٹورنامنٹ صدر مولا بخش حیدر سیکریٹری منظور بلوچ عبدالحمید بڈول علی اکبر بڈول لالا منان افغان، حاجی برات خان، محمد سلیمان رونجھو، ایس ڈی او بی اینڈ آر عارف علی ماسٹر قادر بخش واہورہ ایکساٸز انسپیکٹر اعجاز شائین امام بخش بلوچ، سلمان رفیق ودیگر تھے۔

About Author

Leave A Reply