جعفرآباد:میر حسن جمالی رکن ڈسٹرکٹ زکوٰۃ کمیٹی مقرر - Eye News Network

جعفرآباد:میر حسن جمالی رکن ڈسٹرکٹ زکوٰۃ کمیٹی مقرر

0

حب (ای این این ایس) جعفرآباد ڈسٹرکٹ زکوٰۃ چئیرمین صاحبزادہ سکندر سلطان کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق تحصیل گنداخہ میں بلوچستان عوامی پارٹی تحصیل صدر میر حسن جمالی کو ڈسٹرکٹ ممبر زکوٰۃ کمیٹی مقرر کردیا ہے۔

About Author

Leave A Reply