ڈاکٹر کمال جامڑو انتقال کر گئے - Eye News Network

ڈاکٹر کمال جامڑو انتقال کر گئے

0

کراچی(ای این این ایس) وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ سندھی کے سربراہ ڈاکٹر کمال جامڑو انتقال کرگئے.
ڈاکٹر کمال جامڑو کو چند روز پہلے ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں پر وہ زندگی کی بازی ہارگئے۔
ڈاکٹر کمال جامڑو کئی کتابوں کے مترجم اور مصنب بھی تھے۔

About Author

Leave A Reply