کراچی(ای این این ایس) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پورے عالم اسلام خاص طور پر سندھ کے عوام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک۔
* آج کا دن حضور پاک ﷺ کی ولادت کا دن ہے۔
* آج کا دن علم کی طلب، انسانیت سے محبت، یتیموں پر شفقت اور ایک دوسرے کے احترام کو درس دیتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ