ہری پور(ای این این ایس) تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک طاہر اقبال کو قتل کر دیا گیا۔
مسلح ملزمان نے حملہ کرکے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ملک طاہر جانبحق، جبکہ ان کا ساتھی گل نواز شدید زخمی ہو گیا، جسے راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق واردات کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔