علامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کر گئے 0 By News Updates on September 13, 2020 National, National, Urdu کراچی(ای این این ایس) مشہور عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ علامہ ضمیر اختر نقوی کو ہفتہ کی رات گئے آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں پر وہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔