بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، 191 میں سے 12 افراد ہلاک - Eye News Network

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، 191 میں سے 12 افراد ہلاک

0

کیرالہ/ کراچی (ای این این ایس/ م ڈ) بھارت کی ریاست کیرالہ کے کالی کٹ ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر آبادی میں گھس گیا۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دبئی سے آنے والے طیارے میں 191 مسافر سوار تھے۔حکام کے مطابق حادثے میں ایک پائلٹ سمیت 12 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کریش لینڈنگ کے دوران طیارہ ٹوٹ کر دو حصوں میں تقسیم ہوگیا ہے، جبکہ حادثے کے مقام پر مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

About Author

Leave A Reply