سرکاری ملازمین بغیر اجازت میڈیا سے بات نہ کریں: تنبیہی لیٹر جاری - Eye News Network

سرکاری ملازمین بغیر اجازت میڈیا سے بات نہ کریں: تنبیہی لیٹر جاری

0

اسلام آباد (ای این این ایس) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بیان دینے پہ پابندی عائد کر دی ہے.
ان پلیٹ فارمز پہ اظہارِ رائے کرنیوالے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا اعلان کرتے ہوۓ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تنبیہی مراسلہ وزارتوں، ڈویژنوں اور متعلقہ اداروں کو بھجوا دیا ہے.

About Author

Leave A Reply