دارالسکون کی سر براہ سسٹر رتھ کرونا کی وجہ سے انتقال کر گئی، مراد علی شاہ کا اظہار تعزیت - Eye News Network

دارالسکون کی سر براہ سسٹر رتھ کرونا کی وجہ سے انتقال کر گئی، مراد علی شاہ کا اظہار تعزیت

0

کراچی(ای این این ایس) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سسٹر رتھ لیوس کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وہ کرونا کی وجہ سے انتقال کر گئی۔
سسٹر رتھ لیوس کئی برسوں سے کراچی میں دارالسکون ادارا چلا رہی تھیں۔
سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سسٹر رتھ لیوس کی خدمات خصوصی بچوں کی تربیت اور پرورش کرنے میں ناقابل فراموش ہیں۔
مراد شاہ نے سسٹر رتھ لیوس کی فیملی اور دارالسکون کے اسٹاف اور وہاں رہنے والے خصوصی بچوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

About Author

Leave A Reply