مٹھیانی کی مشہور شخصیت سید غلام مصطفیٰ شاہ انتقال کر گئے - Eye News Network

مٹھیانی کی مشہور شخصیت سید غلام مصطفیٰ شاہ انتقال کر گئے

0

مٹھیانی (ای این این ایس) مٹھیانی کی مشہورِ شخصیت و سابقہ صحافی سید غلام مصطفیٰ شاہ انتقال کر گئے ہیں۔ ان کو بدھ کی صبح حیدرآباد میں دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکے۔
وہ شہر کے زمیندار اور کھیتی باڑی سے وابستہ تھے، جبکہ متعدد بار آزاد امیدوار کی حیثیت میں قومی، صوبائی و بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیتے رہے۔
سید غلام مصطفیٰ اپنی سادہ و ملنسار طبیعت کی وجہ سے الگ شناخت رکھتے تھے۔

About Author

Leave A Reply