پڈعیدن میں 8 سالہ بچے سے جنسی زیادتی کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

0

نوشہرو فیروز/پڈعیدن(محمد عمران/ ای این این ایس) نوشھروفیرو کے نواحی علاقہ پڈعیدن میں معصوم بچے سے مبینہ بدفعلی کے واقع کی میڈیا پر خبریں آنے کے بعد واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی الطاف حسین لغاری نے ایس ایچ او پڈعیدن منیر احمد لغاری کو اہکامات جاری کرتے ہو واقع کی انکوائری کے لئے کہا جس پر کارروائی کرتے ہو ایس ایچ او منیر احمد لغاری نے پولیس اہلکار پرویز راجپر کو گرفتار کرکے مقدمہ نمبر37,2021 ، زیرے دفعہ 277 ppc کے تحت داخل کرلیا، جبکہ ایس ایس پی الطاف حسین لغاری نے پولیس اہلکار پرویز راجپر کو معطل کرکے کواٹر گھاٹ کروا دیا۔انہوں نے کہاکہ پولیس کا فرض عوام کی جانوں مال کی حفاظت ہے ایسی کالی بھیڑوں کو کسی صورت بخشا نہیں جائے گا۔

About Author

Leave A Reply