!پاکستان میں عید الاضحیٰ 31 جولائی کو ہوگی

0

اسلام آباد(ای این این ایس) وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ 31 جولائی بروز جمع کو ہوگی۔

وزارت سائنس و ٹیکنالاجی کے کیلنڈر کے مطابق عید الاضحیٰ 31جولائی 2020 بروز جمع کو ہو گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بتایا کہ    21 جولائی کو ذوالحج کا چاند کراچی اور اس کے ارد گرد علاقوں میں دوربین سے واضح طور پر اور کئ علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔ چاند کی لوکیشن کیلئےآپ“رویت”ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔

About Author

Leave A Reply