وزیر اعلیٰ بن نے کے سوال پر آغا سراج درانی کی معنی خیز مسکراہٹ

0

 کراچی(ای این این) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی احتساب عدالت پہنچ گئے۔
وزیر اعلیٰ بننے کے سوال پر آغا سراج درانی کا کہنا تھا یہ پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے.
اس حوالے سے اس پر تبصرے نہیں کیا جاسکتا.
پارٹی کے تمام لوگ اجلاس میں بیٹھتے ہیں.
چئیرمن صاحب سربراہی کرتے ہیں اور وہیں فیصلے ہوتے ہیں

میڈیا خود بتا دے کہ کوئی خوشخبری ہے کیا.
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سمیت دیگر عدالت میں پیش
عدالت نے سماعت 31 اگست تک ملتوی کردی
الیکشن کمیشن کے گواہ کے بیان پر اعتراضات پر فیصلہ آج سنایا جائے گا
نیب کی جانب سے پیش کیا جانے والا گواہ الیکشن کمیشن کا مجاز نہیں ہے، وکیل ملزمان

گواہ نے جو دستاویزات پیش کئے ہیں وہ ان کی اتھارٹی نہیں ہیں، وکیل

گواہ کا جمع کروائے گئے دستاویزات سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے، وکیل

گواہ یہ دستاویزات عدالت میں پیش نہیں کرسکتے، وکیل ملزم

یا تو اس شخص کو گواہ بنایا جائے جو ان دستاویزات کا مجاز ہو، وکیل

گواہ کی جانب سے 2008 سے لے کر 2018 تک کا ریکارڈ جمع کروایا گیا تھا۔

About Author

Leave A Reply