واشک: باپ کے رکن فائرنگ میں جانبحق

0

خاران(ای این این ایس) بلوچستان کےضلع واشک کی یونین کونسل بسیمہ کے سابق  چیئرمین قبائلی و سیاسی راہنماء بلوچستان  عوامی پارٹی واشک کے سرگرم رکن حاجی میر غلام قادر محمد حسنی نامعلوم افراد کی  فائرنگ میں جاں بحق ہو گئے۔

مقتول اپنے آبائی  گاوں پتک میں نماز  تراویح  ادا  کرنے کے بعد اپنے  گھر جارہے تھے کہ راستے میں پہلے سے موجود نامعلوم افراد  نے ان پرفائرنگ کردی جس سے وہ  موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔

About Author

Leave A Reply