نوشہرو فیروز میں مثبت کرونا کیسز کی اوسط 10 فیصد ہے

0

نوشہروفیروز(رپورٹ: منظور ملک)
ضلع نوشہروفیروز میں کورونا وائرس کے مزید 15 کیس رجسٹرڈ ہونے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 691 ہوگئی ہے، جن میں 391 کورونا کو شکست دیکر صحتیاب ہوچکے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ کووڈ-19 کے تازہ تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں 22 جولائی تک 6488 افراد کے کورونا ٹیسٹ سیمپل لئے جاچکے ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق کرونا کے ٹیسٹس کی اوسط 10 فیصد سے زائد ہے۔

About Author

Leave A Reply