قصور: سلیم مسیح کو تشدد کرکے قتل میں ملوث مبینہ ملزمان گرفتار

0

لاہور(ای این این ایس) پنجاب کے ضلع قصور کے نواحی گاوں بگیانہ میں مبینہ طور پر تشدد سے مار دیے گئے سلیم مسیح کیس کے ملزمان پولیس نے گرفتار کر لیے ہیں
پولیس کے مطابق نامزد ملزمان شیرا ڈوگر، اقبال جبار اور رزاق کو خفیہ اطلاع پر چھاپا مار گرفتار کر لیا ہے۔
ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے سلیم کو بدترین تشدد کرکے قتل کیا تھا۔

About Author

Leave A Reply