عبدالغفور حیدری سے رکن اسیمبلی میر زاہد کی ملاقات

0

خاران(ای این این ایس) جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی رہنماء ایم پی اے واشک حاجی میر زابد خان ریکی نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی، اس موقع پر ویگر رہنماء بھی موجود تھے۔

حاجی میر زابد خان ریکی نے مولانا عبدالغفور حیدری سے سیاسی، علاقائی اور جماعتی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

About Author

Leave A Reply